آپ کو یاد ہوگا کہ طویل عرصے سے ہم پاکستانی قوم کو نصیحت کر رہے ہیں کہ خوراک ذخیرہ کریں۔۔ انفرادی طور پر بھی اور اجتماعی طور پر بھی۔۔ اب چین نے بھی اپنی قوم کو خوراک ذخیرہ کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔ پوری دنیا میں غلے اور خوراک کا قحط اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے۔۔