انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔! کابل کے فاتح، مولوی حمداللہ آج کابل میں داعش کے حملے میں شہید ہوگئے۔۔۔۔ افغانستان کی اسلامی امارت اور پاکستان کے لئے یہ بہت بڑا نقصان ہے ۔۔۔ اللہ اس مجاہد کی شہادت قبول کرے۔۔۔داعش اور اس کے پیچھے مشرکوں اور صہونیوں سے بہت شدید انتقام لیا جائے گا۔۔