یہ ظالم اور سفاک مسلمانوں کے حکمران اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا جواب دیں گے؟ اس امت کو اس کے بے غیرت اور بے شرم حکمرانوں نے رسوا کر دیا۔ جب سے خلافت کی قوت اور طاقت ختم ہوئی ہے، مسلمان ملت پارہ پارہ ہو کر رہ گئی ہے۔۔کفار بھیڑیوں کی طرح امت رسول کو نوچ رہے ہیں۔۔