Thursday 2 December 2021

نیک تاجر کا شمار انبیاء صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ ہوگا۔۔ ایماندار اور نیک تاجر کون ہوتا ہے؟ آپ کو معلوم ہے کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا میں کوئی مسلمان فوج نہیں گئی تھی فتح کرنے کے لیے۔۔۔۔صرف مسلمان تاجر گئے تھے جن کے اعلی ترین کردار کو دیکھ کر پورے ملک مسلمان ہوگئے ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1466651619127345153