Sunday, 12 December 2021

ترکی کے مچھلی پکڑنے کے جہاز کی جھوٹی ویڈیو ڈال کر مولوی صاحب نے بلوچستان میں بغاوت برپا کرا دی، جبکہ یہ تصویر ترکی کی ہے، پاکستانی سمندروں کی ہے ہی نہیں۔ پاکستانی سمندروں میں کوئی چینی یا غیرملکی ٹرالر مچھلیاں نہیں پکڑ سکتا۔۔یہ صرف جھوٹ پھیلایا گیا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470133525462585347