’ہمارے اپنے بنگالی فوجی باغی ہو گئے تھے۔ جس کو جہاں موقع ملتا نقصان پہنچا دیتا۔ کوئی قتل و غارت کر رہا تھا، کوئی راستہ غلط دکھاتا۔ ہم تو ہر طرف سے دشمن میں گھرے ہوئے تھے۔ مشرقی پاکستان کے لوگ ہمارے دشمن، وہاں کے افسر ہمارے دشمن، وہاں کے سپاہی ہمارے دشمن۔۔