پہلے جنگ بندی کی قرارداد پھاڑ دی پھر شیخ مجیب الرحمن کو بلا کسی شرط اور حجت رہا کردیا ۔۔۔ شیخ مجیب الرحمن پاکستان کی قید میں تھا اور اس کے بدلے ہم اپنی تمام فوج باعزت پاکستان بلا سکتے تھے۔۔مگر بھٹو اس فوج کو ذلیل کرنا چاہتا تھا۔۔بھارت کی قید میں رکھنا چاہتا تھا۔۔۔