مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے حقوق کا مسئلہ ہی نہیں تھا۔۔۔بھارت پاکستان کے قیام سے لے کر ہی مشرقی پاکستان کو توڑنے کی سازش شروع کر چکا تھا۔۔۔ ستر کے انتخابات سے پہلے ہی اگر تلہ سازش اور مکتی باہنی کے دہشتگردوں کو تیار کیا جا چکا تھا۔۔ اپنے دشمن کی چالوں کو سمجھیں۔۔۔