خود بھارت تسلیم کر رہا ہے کہ انیس سو اکتر کے آغاز سے ہی مکتی باہنی کو باقاعدہ فوج کی شکل دے دی گئی تھی۔اور اس کے سارے تربیتی مراکز بھارت میں تھے۔ تو اگر پاکستان بھارت کے اندر انتشار پیدا کرتا ہے کہ یہ دہشت گردی کیسے ہوگی؟ اللہ بزدلوں بغیرتوں اور کمینوں کو قبر کی مٹی نصیب نہ کرے