Sunday, 16 January 2022

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ سمجھدار پاکستانیوں کی اکثریت موجودہ ‌ناپاک اور غلیظ پارلیمانی نظام کو ترک کر کے مضبوط صدارتی نظام چاہتی ہے۔ مگر مضبوط وفاقی صدارتی نظام اسی وقت مفید ہوگا جب صدر ایک مضبوط فرد ہو۔ صدر کے انتخاب کے لیے مضبوط نظام بنانا ہوگا۔۔ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1482779875568140293