Showing posts with label patriotic civilian technocratic caretakers backed by Pakistan army. Show all posts
Showing posts with label patriotic civilian technocratic caretakers backed by Pakistan army. Show all posts

Sunday, 23 January 2022

26 فیصد وہ چغد ہیں جو یہاں صرف اپنا وقت ضائع کرنے آتے ہیں۔۔۔مگر آنا بھی ضرور ہے کیونکہ کیڑے نے کاٹا ہے۔ 🙄🥴😁 ہمارے صفحے پہ تقریبا ساڑھے تین لاکھ ممبر ہیں۔۔۔ یعنی تقریبا 85000 جاہلوں یا مخالفین کی ہے۔۔۔۔ الحمدللہ اکثریت ہماری تجزیے کی قدر کرنے والی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1485425243422396421

 



 

جو معلومات اور تجزیہ ہم اس صفحہ پر ڈالتے ہیں وہ پاکستان کے کسی اور ٹویٹر پیج پر نہیں ہوتا۔۔۔ یہ پاکستان کا سب سے طاقتور اور مؤثر صفحہ ہے جہاں پر آپ کو عالمی جغرافیای سیاست اور آنے والے خطرات سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ مگر آپ کے لیے یہ معلومات کتنی کارآمد ہوتی ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1485223663632793600

 


 

Friday, 21 January 2022

یہاں تک کے مارشل لاء کو بھی موجودہ غلیظ پارلیمانی نظام سے زیادہ ووٹ ملے ۔۔ موجودہ پارلیمانی نظام کو قائم رکھنا صرف سیاسی جماعتوں کی مجبوری ہے ۔۔ عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیا تجربہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔پرانے نظام میں تو پھر بلاول مریم اور حمزہ ہی آئیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1484695032447832066

 


 


ملک میں سیاسی نظام کی تبدیلی کی بات ہو رہی ہے۔۔ پچھلے تین ادوار میں تینوں سیاسی جماعتیں آزمائی جا چکی ہیں۔۔یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں کوی خیر نہیں۔۔ یہ پاکستان کو تباہ کروادے گا سیاسی مافیا کے ہاتھوں۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1484454381256908808

 


 

Sunday, 16 January 2022

Basically answers all the objections and questions regarding the subject... صدارتی نظام کے حوالے سے تمام اعتراضات اور سوالات کا جواب ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=HAYLlLLnQjQ

 


 

صدارتی نظام پر میرا پورا تھریڈ نیچے پڑھ لیجئے پہلے۔۔۔ اس کے بعد صرف تجربہ کرنے کے لئے ایک سروے کرتے ہیں۔۔۔۔ پاکستان کو جس مضبوط کردار کے تجربہ کار دلیر اور محب وطن صدر کی ضرورت ہے آپ کے خیال میں وہ کون ہو سکتا ہے ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1482800463183585283

 


 

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ سمجھدار پاکستانیوں کی اکثریت موجودہ ‌ناپاک اور غلیظ پارلیمانی نظام کو ترک کر کے مضبوط صدارتی نظام چاہتی ہے۔ مگر مضبوط وفاقی صدارتی نظام اسی وقت مفید ہوگا جب صدر ایک مضبوط فرد ہو۔ صدر کے انتخاب کے لیے مضبوط نظام بنانا ہوگا۔۔ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1482779875568140293

 



 

 


 


 







Tuesday, 9 January 2018

DO NOT let Zardari/NS to decide caretakers. We will have to break the Constitution here or the country would burn.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948144363980382209


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948158041710628865

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948158519693512704

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948159085081440256


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948159855793188865

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948160887122259968

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948161599667363842

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948162693005041664




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948164197099163650

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948164834692132864


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948165456522772480

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948167549128146944

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948250347809763331

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948251002628689925

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948251690804924416

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948252740689461248

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948261901515087872


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/948263059306504197