یہ صدارتی نظام کے لئے جو جدید تحریک چلی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ شاید اس کے پیچھے فوج یا آئی ایس آئی ہے۔۔ یہ بات درست نہیں ہے ۔۔ یہ تحریک خالصتا پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھی ہے ۔ پی ٹی آئی کے اندر ایک بڑا حلقہ ہے جو اس کا حامی ہے۔وہ خود اب پارلیمانی نظام سے مایوس ہوچکے ہیں۔۔