Friday, 21 January 2022

یہاں تک کے مارشل لاء کو بھی موجودہ غلیظ پارلیمانی نظام سے زیادہ ووٹ ملے ۔۔ موجودہ پارلیمانی نظام کو قائم رکھنا صرف سیاسی جماعتوں کی مجبوری ہے ۔۔ عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیا تجربہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔پرانے نظام میں تو پھر بلاول مریم اور حمزہ ہی آئیں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1484695032447832066