نئے سال کا پہلا مہینہ ابھی ختم نہیں ہوا اور پورے ملک میں دہشت گردی میں خوفناک اضافہ ہو چکا ہے۔۔۔لاہور، وزیرستان بلوچستان اور کراچی سمیت۔ آپ کو سالوں سے میں یہ بات بتا رہا ہوں کہ جب بھی بھارت کے حملہ کرنے کا وقت نزدیک آئے گا وہ پاکستان میں موجود تمام غداروں کو متحرک کر دیں گے۔۔۔