جس قسم کی سیاسی اور انتظامی انار کی اس وقت پاکستان میں ہے، وہ ہمارے دشمنوں کو بہترین ماحول فراہم کرتی ہے ملک میں دہشتگردی اور خانہ جنگی کرانے کی۔۔۔اور یہ داخلی انارکی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔۔۔ پاکستان کو ایک مضبوط حکمران کی فوراً ضرورت ہے۔۔۔ورنہ پورے ملک میں بہت خون بہے گا۔