پاکستان کے تعلیمی نظام کی خرابی بھی ہے اور لوگوں کے ذہنوں میں غلامی خوف اور احساس کمتری بھی۔۔۔۔۔یہاں لوگوں کو نہ اردو آتی ہے نہ انگریزی اور نہ ہی قلیل الفاظ اور مدلل انداز میں اپنی بات کو صاف بیان کر سکتے ہیں۔۔ بے معنی طوالت، بے ربط جملے، زبان کا جنازہ۔۔۔ اشرافیہ اور عوام سب!