لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ ریاست کے فیصلے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں ؟ جب پوری ریاست نے فیصلہ کیا ہے تو کوئی بہتر ہی ہوگا۔ میرا جواب یہ ہے کہ مشرقی پاکستان آپ کو یہ نصیحت کرتا ہے کہ کبھی ریاست کے فیصلوں پر اندھا اعتماد نہ کرنا۔ مشرقی پاکستان بھی ریاست کے فیصلوں کی وجہ سے ٹوٹا تھا۔۔۔