اس فضول آدمی کا کام پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات کو خراب رکھنا ہے۔۔۔۔بہتر طریقہ یہ ہوتا کہ پاکستان افغان طالبان کو تسلیم کرکے ذمہدار بناتا۔۔۔ اگر آپ ان کو عزت نہ دیں، تسلیم نہ کریں اور دھمکیاں لگائں، تو یہ کیا طریقہ کار ہے؟ وزیراعظم کو اسے تبدیل کرنا چاہیے۔۔