Monday, 21 February 2022

سوائے کشمیری مجاہدین قیادت کے، جو کہ ویسے بھی کبھی بھارت کا حصہ نہیں تھا۔۔۔۔باقی تمام ہند کی مسلمان قیادت مشرکوں کے آگے جھک چکی ہے۔۔۔ اب مسلمان آبادی میں چاہے کروڑوں ہی کیوں نہ ہوں، ان کی حیثیت بھیڑ بکریوں سے زیادہ نہیں۔۔۔بغیر قیادت غیر منظم غیر مسلح۔۔۔اللہ کی پناہ!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1495840652814434307