کسی بھی لمحے بھارت میں مسلم کش فسادات شروع ہو سکتے ہیں۔۔۔مسلمان بری طرح قتل کئے جائیں گے۔ اگر حکومت پاکستان اور پاک فوج کی قیادت خاموش رہی تو بہت بڑی مشکل کھڑی ہو جائے گی کوئی غزوہ ہند کو نہ بھی تسلیم کرے ، مسلمانوں کے قتل عام پر خاموشی کیسے بیٹھو گے؟ یہ جنگ تمہارے گھر تک آئے گی۔