آج ہم نے تھوڑا وقت راولپنڈی کے اندرون شہر کی پرانی گلیوں میں گزارا۔۔۔۔ ایک حیرت انگیز عجیب و غریب دنیا۔۔۔۔ لگتا ہے انسان کیء سو سال قبل کے گلی کوچوں میں چلا گیا۔۔۔ صرف اگر انہی علاقوں کو محفوظ کر لیا جائے تو سیاحت اور پاکستان کی ثقافت کا اتنا بڑا خزانہ ہے یہاں۔۔۔