راولپنڈی کے بھابڑا بازار میں یہ ایک سکھ کی حویلی ہے۔۔کہتے ہیں کہ وہ انگریزوں کا پالتو اور تحریک آزادی ہند کا غدار تھا ۔۔۔مگر کمبخت کی حویلی بہت ہی شاندار ہے۔۔ تقریبا پونے دو سو سال پرانی بنی اینٹوں کی عمارت آج بھی کھڑی ہے۔۔۔ آج کے انجینئر تو شرم سے ڈوب مریں۔۔