یہ خطرناک اور خودکش سوچ میں پاکستانی قیادت میں بھی دیکھتا ہوں۔۔۔ جب بھی میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر بھروسہ کر کے اپنے پیروں پر کھڑے ہو، تو آگے سے جواب دیتے ہیں کہ چین ہماری مدد کو آئے گا، عالمی طاقتیں بیچ میں پڑ کر جنگ رکوا دیں گی۔۔۔ یہ خود کش سوچ یوکرین کو تباہ کروا گئی۔۔