بہت سے لوگ اعتراض کر رہے ہیں کہ آپ یوکرین کے بارے میں اتنا پریشان کیوں ہیں ۔بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔ بہت ساری وجوہات ہے کہ ہمیں یوکرین پر بہت گہری نظر رکھنی پڑرہی ہے۔۔ یہ علاقائی جنگ کسی بھی لمحے بھڑک کر عالمی جنگ بن سکتی ہے اور پھر ہم سب اس کی لپیٹ میں ہونگے۔۔