الحمداللہ ، آی ایس پی آر نے ہمارے تجزیے کی تصدیق کر دی۔۔۔ وہ بھارتی میزایل تھا۔ وہ تمام جاہل جو میرے تجزیہ کا مذاق اڑا رہے تھے، وہ یا تو معافی مانگیں یا جا کر خود کشی کرلیں۔ آئندہ ہمارے تجزیے پر بھونکنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔ جو بات میں کہا کروں غور سے سنا کریں۔ اس میں خیر ہے۔۔