اب آپ کو اندازہ ہوا ہے کہ ہماری ڈیوٹی کتنی مشکل ہے؟ کل رات پوری پاکستانی حکومت، قیادت، ادارے، میڈیا اور تھنک ٹینک حتی کہ سوشل میڈیا، ایک جانب کھڑے تھے اور دوسری جانب یہ فقیر صرف اللہ کے فضل سے اکیلا کھڑا ہو کر بتا رہا تھا کہ بھارت نے حملہ کیا ہے۔ کتنا مذاق اڑایا تھا آپ نے۔۔