ہماری ڈیوٹی اس قوم کو نصیحت کرنا بھی ہے اور آنے والے خطرات سے آگاہ کرنا بھی۔۔ آج تم دیکھ رہے ہو کہ ملک میں افراتفری کی صورتحال بن چکی ہے، خوارج اور دیگر دہشتگرد مکاری سے پاکستان کی مسلح افواج پر حملے کر رہے ہیں اور ہمیں بھاری نقصان ہو رہا ہے۔۔۔ اور مودی تیار بیٹھا ہے۔۔