مجھے تحریک انصاف کے لوگوں نے حیرت میں ڈال دیا ہے۔۔ ایک جانب وہ یہ کہتے ہیں کہ عمران پاکستان کا عظیم ترین لیڈر ہے امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کی تباہی اور ہر جاہلانہ غلامانہ فیصلے کا ذمہ دار فوج کو ٹھہراتے ہیں۔ جیسے عمران ایک کٹھ پتلی تھا۔۔