Friday 22 April 2022

پوری امت کو ابھی تک نظر نہیں آ رہا کہ دین کے خلاف کتنی بڑی سازش خود "خادم" کر رہے ہیں۔۔پوری امت میں کوئی حکمران آواز نہیں اٹھا رہا اس ظلم پر۔۔۔ لوگوں کو خانہ کعبہ سے کیوں دور کیا ہوا ہے؟ کیوں دعا کی قبولیت کے تمام مقامات بند کر دیے ہیں؟ اب تو یہ کرونا کا بہانہ بھی نہیں کر سکتے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517595035193286657