Friday, 22 April 2022

اس نظام میں اگر کسی کو دو تہائی اکثریت بھی مل جائے تو وہ تب بھی ذلیل ہوگا۔ تب بھی ملک کے أسفل السافلین صاحب اختیار اور اقتدار رہیں گے۔ تب بھی ملک میں ظلم اور جبر کا بازار گرم ہو گا۔ تب بھی ملکی خزانے کو لوٹا جائے گا۔ کینسر اس نظام میں ہے۔ جو اس نظام پر اصرار کرتا ہے وہی دشمن ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1517639645827411968