جب دشمن کے ٹینک سرحدوں پر اندر آنے کے لئے تیار ہوں اور ملک کے اندر حکمرانوں کا یہ حال ہو، تو اس کے بعد سقوط بغداد اور سقوط ڈھاکہ ہی ہوتے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں اور ریاستی ادارے گنہگار ہیں۔۔۔ اور تمام عوام شریک جرم۔۔ تم لوگ اللہ کے آگے کوئی حجت پیش نہیں کر سکتے ۔۔ بہت ظلم کیا۔