پاکستان کے تمام ریاستی ادارے ہوں یا تھنک ٹینک یا پاکستانی میڈیا اور دانشور۔۔۔۔ کسی ایک نے بھی عالمی تناظر میں اٹھنے والے طوفانوں اور بھارت میں برپا ہونے والی خونریزی کے پاکستان پر اثرات کے بارے میں سوچا ہے؟۔۔پاکستان میں بیانیہ ہی کوئی اور چل رہا ہے۔ مکمل خودکش بے فکری ہے۔۔