حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ہم نے تقریبا تین ملین ٹن گندم کم پیدا کی ہے اپنی ضرورت سے۔۔ اس میں سے بھی کئی ملین ٹن سمگل ہو گی، چوری ہو گی، ذخیرۂ اندوز چھپایںگے یاضایع ہو گی۔۔۔ اس سال آپ باہر کے ملکوں سے درآمد بھی نہیں کر سکیں گے کمی پورا کرنے کے لئے۔۔۔ خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔