اس قوم کو اب ہلاکو خان کی ضرورت ہے۔ اور اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ اگر اس قوم نے توبہ نہ کی تو یہ مشرکوں کے ہاتھوں بہت رسوا کی جائے گی۔ الیکشن اور جمہوریت کے ذریعے نہ تو کوئی تبدیلی آئے گی اور نہ اس قوم کو غیرت مند اور دلیر قیادت ملے گی۔ باقی تم جمہوریت کے بت کو پوجتے رہو۔