Friday, 20 May 2022

جب ہم آپ سے یہ سوال کرتے ہیں تو اس کا مطلب آپ کو سوچنے پر مجبور کرنا ہوتا ہے کہ کیا واقعی آپ نے تیاری کی ہوئی ہے؟ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو آنے والے مشکل ترین دور کے لئے تیار کریں ورنہ پچھتائیں گے۔۔۔ ان سب سوالوں کے جواب آپ کو باآسانی یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر مل جائیں گے۔۔۔

https://twitter.com/BTPrepper/status/1527708881966841856