میں انتہائی دکھ اور اذیت کے ساتھ یہ تصویر یہاں شئیر کر رہا ہوں۔۔ ہمارے شہزادوں جیسے بیٹے کس بے بسی سے یہاں شہید کر دیئے گئے۔۔۔ خوارج جہنم کے کتوں کو قتل کرنے کے بجائے جب ان سے امن معاہدے کریں گے تو یہ ہوگا۔ یہ جہنمی کتے کبھی اپنے وعدے کی پابندی نہیں کرتے۔ کون ذمہ دار ہے؟ 🤬🤬۔