Thursday, 19 May 2022

ہر دم تیار رہنے کے اہم مشن میں بہت ضروری پہلو یہ ہے کہ آپ خالی ہاتھ لڑنے اور ذاتی دفاع کے طریقوں سے اچھی طرح واقف ہوں۔۔ کراٹے اور عسکری کھیلوں کی تربیت حاصل کریں۔۔ جرأت ، جسمانی طاقت، پھرتی اور حربی تکنیک سبھی ضروری ہیں۔ اس کے لئے سخت تربیت اور مشق کی ضرورت ہے۔۔

https://twitter.com/BTPrepper/status/1527414355624611843