پاکستان واحد اسلامی ملک جس کے پاس نیوکلیئر اثاثے ہیں.. بھارت کے تھنک ٹینکس نے پلان بنائے ہوئے ہیں.. پاکستان کے خلاف امریکا، اسرائیل اور بھارت کا اتحاد ہے۔۔ لیبیا، عراق، شام، یمن دیکھ لیں چن چن کر مسلمان ممالک کو تباہ کیا گیا۔۔ عمران خان، زید حامد کو پڑھتے ہوے۔۔ 😁