سیاست اور جنگ میں ہر چیز ٹائمنگ ہوتی ہے۔۔ اگر آپ وقت پر فیصلہ نہ کریں تو دشمن موقع سے فائدہ اٹھا کر آپ کو نقصان پہنچائے گا۔۔ اگر افغان طالبان کو تسلیم کرکے معاہدے کر لیتے تو آج بھارت کابل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکتا۔۔ جیتی ہوئی جنگ ہم نے ہار کر بھارت کے حوالے کردی۔۔۔