Wednesday, 15 June 2022

آہستہ آہستہ یہ ملک کی معیشت کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔۔۔ لاکھوں کروڑوں لوگ جو چھوٹے کاروبار سے وابستہ ہیں سب سے پہلے تباہ ہو جائیں گے۔۔ جو بے غیرتی لاک ڈاؤن سے شروع ہوئی تھی اب مہنگائی کر کے اس کی تکمیل کی جارہی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے ساتھ خوراک کا قحط بھی آنے والا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1537149470642774017