متوسط اور غریب طبقہ کو اپنا معیار زندگی مزید کم کرنا پڑے گا۔۔ زندگی میں سادگی اختیار کرنی پڑے گی۔۔۔ غیر ضروری خرچوں کو ہر حال میں روکنا ہوگا۔۔ گھر کے تمام کمانے والے افراد کو اور محنت کرنی پڑے گی۔ کوئی بھی کام کریں شرم محسوس نہ کریں۔۔ رزق حلال کمائیں۔ یہ سب کے لئے مشکل وقت ہے۔