پاکستان کی زراعت پہلے ہی تقریبا تباہ ہو چکی ہے کہ کسان اب ڈیزل اور کھاد کی قیمت ادا ہی نہیں کر سکتے۔۔ پانی کی کمی کی وجہ سے چاول سندھ میں کاشت ہی نہیں ہوگا۔۔ اور اب اتنے بھاری ٹیکس لگا کر یہ ایکسپورٹ کی صنعت کو بھی تباہ کر رہے ہیں۔۔ نہ خوراک ہوگی نہ باہر سے خریدنے کے لئے پیسے۔۔