سپریم کورٹ نے یہ الفاظ کہے یا نہیں کہے جو لکھا ہے وہ بالکل سچ ہے۔۔ جب دنیا کی عدالتیں انصاف نہیں کرتیں تو پھر اللہ کی عدالت حرکت میں آتی ہے۔۔ دنیا میں مکافات عمل ہوتا ہے اور آخرت میں دردناک عذاب۔۔۔ یہ دنیا کی عدالتوں کو خرید کر سمجھتے ہیں کہ انصاف سے بچ جائیں گے۔۔ بیوقوف لوگ۔۔۔۔