Wednesday, 29 June 2022

ہم ہر روز آپ کو بھارت کی جانب سے اٹھنے والے خطرات اور ان کی جنگی تیاریوں کے بارے میں خبردار کرتے ہیں ۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی حکومت سیاسی جماعتیں اور ادارے اس معاملے میں مکمل خاموش ہیں۔۔۔ ؟ حتی کہ عمران خان بھی ایک لفظ نہیں بولتا۔ کیوں!!! جنگ کا خطرہ تو اصلی ہے۔۔پھر خاموشی؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1542296458589868034