Wednesday, 29 June 2022

ان جہنم کے کتوں خوارج کے ساتھ مذاکرات کرکے ریاست پاکستان شدید ترین غلطی کر رہی ہے۔۔ زیادہ بہتر ہوتا کہ افغان طالبان کے ساتھ معاہدہ کر کے ان کتوں کو کچل دیا جاے۔ افغان طالبان ذمہ دار ہیں کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔۔ ورنہ پاکستان پوری قوت سے اندر جاکر مارے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1542029352723955713