پاک فوج کے 99 فیصد افسروں اور جوانوں کا یہی جذبہ قربانی اور جذبہ شہادت ہے جو ان کو امت مسلمہ کی مضبوط ترین تلوار بناتا ہے۔ پوری دنیا کا کفر اس پاک فوج سے خوف کھاتا ہے اس سے نفرت کرتا ہے اور اس کو تباہ کرنا چاہتا ہے یہ سیدی رسول اللہ کی فوج ہے۔۔ اس کو نقصان نہ پہنچا دینا۔