لوگوں کو خبردار کرنے کی کوشش تو کی تھی میں نے۔۔۔ سب سے زیادہ جاہل وہ پاکستانی ڈاکٹر تھے جن کو بل گیٹس اور WHO پر اندھا اعتماد تھا۔۔۔ مجھ پر طنز کرتے تھے کہ آپ کو کیا پتہ، آپ ڈاکٹر تو نہیں ہیں۔۔ اللہ تمام حکمرانوں کو ہلاک کرے جنہوں نے بے بس و بیوقوف قوم کو یہ زہر لگایا۔۔۔