Friday, 8 July 2022

اللہ کا شکر ادا کرو کہ پاکستان میں رہتے ہو۔ پاکستان کی برکت ابھی تمہیں معلوم ہی نہیں ہے۔ جس مغربی دنیا کو تم پوجھتے ہو وہاں پر ایک عام انسان اپنے لئے گھر میں ٹماٹر نہیں اگا سکتا۔ گھر میں جانور نہیں پال سکتا۔۔ بارش کا پانی اکٹھا نہیں کر سکتا۔۔ مکمل غلام!۔

https://www.independent.co.uk/news/uk/home-news/couple-fined-growing-vegetables-garden-b2013120.html?amp

 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1545492927786504196