پاکستان کا سیاسی ماحول صرف تعفن زدہ گٹر ہے۔۔۔ اور اس میں ڈوبے رہنے والے صرف کوکروچ اور بچھو ہیں۔۔ ان کیڑے مکوڑوں کو نہ پاکستان کی فکر ہے نہ خطے کے خطرات سے آگاہ ہیں اور نہ دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں اور تباہی کی خبر۔۔ صرف اپنی ہوس اور شہوت میں ڈوبے باولے شیطان۔۔۔