اگر کسی شخص کا نام اتنی بڑی دہشت گرد تنظیم کی ویب سائٹ پر ہو تو اس شخص کو بہت پریشان ہونا چاہیے۔۔ اس کو ورلڈ اکنامک فورم پر مقدمہ کرنا چاہیے کہ اس کا نام کیوں استعمال کیا گیا۔۔ اگر کوئی شخص خاموش رہتا ہے ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟ ویب سائٹ کہہ رہی ہے کہ یہ ہمارے لئے کام کرتے ہیں۔۔